Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت کو کوئی فوری خطرہ نہیں: برطانوی میڈیا
    بین الاقوامی جنوری 14, 2026

    ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت کو کوئی فوری خطرہ نہیں: برطانوی میڈیا

    Facebook Twitter Email
    Despite protests in Iran, there is no immediate threat to the government: British media
    ایران میں حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے خاتمے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آتے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں شدید مہنگائی، کرنسی کی قدر میں نمایاں گراوٹ اور حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے خاتمے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آتے۔

    برطانوی میڈیا نے گزشتہ ہفتے ایران میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات سے متعلق نئی ویڈیوز جاری کی ہیں، جن میں املاک کو پہنچنے والے نقصانات اور پرتشدد واقعات دکھائے گئے ہیں۔ یہ ویڈیوز ایرانی سرکاری میڈیا کے کلپس پر مشتمل ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق ایران میں انٹرنیٹ بندش کے باعث یہ ویڈیوز اس سے قبل منظرِ عام پر نہیں آ سکیں۔ ایرانی حکام نے ان فسادات میں امریکا اور اسرائیل کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

    برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی دباؤ اور عوامی احتجاج کے باوجود ایران کی اعلیٰ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں کسی قسم کی اندرونی دراڑ یا کمزوری کے شواہد سامنے نہیں آئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا
    Next Article پاک–آسٹریلیا 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا شیڈول جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.