Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ دھماکہ، 5 سالہ بچی جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی
    • گوادر میں مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    • خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک
    • محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟
    • وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا
    • چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات
    • شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، 16 سے 22 جنوری تک خراب موسم کی پیش گوئی
    • سپیکر قومی اسمبلی سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ دھماکہ، 5 سالہ بچی جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی
    اہم خبریں

    سوات کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ دھماکہ، 5 سالہ بچی جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

    جنوری 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Swat: A child killed, another injured in grenade explosion in Matta
    گرنیڈ کچرے کے ایک ڈھیر میں موجود تھا اور بچے وہاں کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہو گیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچی مدیحہ جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچہ عبدالہادی شدید زخمی ہو گیا۔

    پولیس کے مطابق جاں بحق بچی کی لاش اور زخمی بچے کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں زخمی بچے کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرنیڈ کچرے کے ایک ڈھیر میں موجود تھا اور بچے وہاں کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہو گیا۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر میں مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    گوادر میں مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026

    خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 16, 2026

    محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ دھماکہ، 5 سالہ بچی جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

    جنوری 17, 2026

    گوادر میں مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026

    خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 16, 2026

    محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟

    جنوری 16, 2026

    وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.