Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    • بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
    • پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    • پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام
    • وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی

    جنوری 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Quadcopter attack on security check post in DI Khan, one officer martyred, 2 seriously injured
    سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا جس میں پاک فوج کا سب انسپکٹر شہید اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔

    ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی کے علاقے روڑی میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر ڈرون سے حملہ کیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے ۔

    شہید اہلکاروں کی شناخت صوبیدار شوکت کے نام سے ہوئی ہے جب کہ زخمی اہلکاروں میں حوالدار خالد اور نائیک عمران شامل ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمی اہلکاروں کو ڈی آئی خان سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

    جنوری 26, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی

    جنوری 26, 2026

    بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

    جنوری 26, 2026

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.