Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    خیبرپختونخوا جنوری 26, 2026

    بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Two separate incidents in Bannu, peace committee member killed, attack on police van failed, two terrorists killed
    امن کمیٹی کے رکن کو دکان سے سامان لیتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے علاقے ڈومیل میں دو مختلف واقعات کے دوران رکن امن کمیٹی جاں بحق ہوگیا، دوسری جانب پولیس وین پر حملہ ناکام بنادیا گیا، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    بنو: تفصیلات کے مطابق مہاجر کیمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے امن کمیٹی رکن پر فائرنگ کی ، فائرنگ سے امن کمیٹی رکن خواجت اللہ جاں بحق جبکہ انکا کزن نسیم اللہ شدید زخمی ہوگیا ۔

    رکن امن کمیٹی خواجت اللہ مہاجر کیمپ کے قریب دکان سے سامان خرید رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی، جاں بحق اور زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ ڈومیل کے علاقے چشمی میں کمپنی روڈ پر نامعلوم دہشتگردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا ۔

    پولیس نے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کامیاب جوابی کارروائی کی جس میں دو حملہ آور دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوگیا ۔

    پولیس حکام کے مطابق  ایس ایچ او صدر نواز خان بمعہ نفری معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک ان پر حملہ ہوا  جسے کامیابی سے ناکام بنادیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
    Next Article ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.