Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم
    اہم خبریں فروری 5, 2026

    کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت اب اپنے پراکسی عناصر کے ذریعے دہشت گردی کی کوشش کرے گا، تاہم ان کا انجام بھی بھارتی طیاروں جیسا ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عظیم قربانیوں کے نتیجے میں ایک دن کشمیر ضرور آزادی حاصل کرے گا۔

    یہ باتیں وزیراعظم نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے موجود ہیں اور سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

    انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے ہر فرد کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ کشمیری اپنے بچوں کی قربانیاں دے سکتے ہیں مگر آزادی کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

    وزیراعظم نے واضح کیا کہ بابائے قوم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، جو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

    انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ جب تک کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت نہیں ملتا، پاکستان ان کی حمایت جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکابل میں دوحہ پراسیس کے تحت انسدادِ منشیات ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس
    Next Article پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.