Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیرِاعظم شہبازشریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان کو ٹیلیفون ، کامیابی پر مبارکباد
    بین الاقوامی فروری 13, 2026

    وزیرِاعظم شہبازشریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان کو ٹیلیفون ، کامیابی پر مبارکباد

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif telephones Bangladesh Nationalist Party chief Tariq Rahman, congratulates him on his success
    وزیراعظم نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا، اعلامیہ وزیراعظم ہاوس
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے  بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کےسربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے،وزیرِاعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی ۔

    اسلام آباد: وزیرِاعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے بنگلادیش کے عوام کو کامیاب عام انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی اور پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔

    اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان کو ٹیلیفون کیا ، اس دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی اور خطےکے امن و ترقی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔

    اعلامیے کے مطابق دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے بیگم خالدہ ضیا کی پاک بنگلا دیش تعلقات کےلیےخدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

    دونوں رہنماؤں نے رابطےمیں رہنے اورعوامی فلاح کے لیے مل کرکام کرنے پر اتفاق کیا، اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نےطارق رحمان کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویزا پالیسیوں میں سختی، جعلی ڈگریوں کے سکینڈلز، بیرون ملک جانے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں بڑی کمی
    Next Article شخصیت کی جنگ میں گم ہوتا صوبہ!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.