Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی احتجاج ،پختونخوا کے عوام ذلیل وخوار ۔۔۔۔۔؟؟
    بلاگ

    پی ٹی آئی احتجاج ،پختونخوا کے عوام ذلیل وخوار ۔۔۔۔۔؟؟

    فروری 14, 2026Updated:فروری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI protests, people of Pakhtunkhwa humiliated
    دیگر صوبوں کی ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل رہی ہے، مگر خیبرپختونخوا کے عوام زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں جاری احتجاج اور سڑکوں کی بندش نے عام شہریوں کی زندگی شدید متاثر کی ہے، اسلام آباد پشاور موٹروے، جی ٹی روڈ اور سوات ایکسپریس وے کے مختلف مقامات پر احتجاج اور رکاوٹوں کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

    بذات خود اس وقت دن 12 بجے جی ٹی روڈ پر سفر کرنے پر مجبور ، راستوں کی بندش کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال اور تاخیر کا سامنا

    اسلام آباد اور راولپنڈی کے بس اڈوں پر بھی غیر معمولی رش ہے، پختونخوا جانے والی ٹرانسپورٹ کم اور کرایے زیادہ، مسافروں اور ڈرائیورز کے درمیان تلخ کلامی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے، دیگر صوبوں کی ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل رہی ہے، مگر خیبرپختونخوا کے عوام زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ۔

    پختونخوا میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ عوامی حمایت حاصل ، اگر یہی صوبہ اس جماعت کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ احتجاج کا بوجھ اپنے ہی لوگوں پر کیوں ڈالا جا رہا ہے؟

    سڑکوں کی بندش سے سب سے زیادہ عام شہری، مزدور، مریض اور طلبہ ذلیل و خوار ہوتے ہیں ۔

    احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق لیکن اس کا طریقہ ایسا ہونا چاہیے جس سے عوام کم سے کم متاثر ہوں، خان کی صحت اور سیاسی مقاصد اپنی جگہ، مگر عوامی سہولت اور احترام کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
    Next Article اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جاری، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا مطالبہ
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین

    جولائی 1, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.