Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے
    اہم خبریں فروری 15, 2026

    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے

    Facebook Twitter Email
    Motorway Police set an example of honesty, return Rs 5.3 million to owner
    مسافر نے موٹروے پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کلرکہار سروس ایریا میں پیش آنے والے ایک واقعے نے موٹروے پولیس کی ایمانداری اور پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال قائم کر دی۔ ایک مسافر اپنی گاڑی میں سفر کے دوران 53 لاکھ روپے نقدی سے بھرا بیگ سروس ایریا میں بھول کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا۔

    کئی کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد جب مسافر کو اپنی قیمتی رقم کا احساس ہوا تو وہ شدید پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔ اس نے فوری طور پر موٹروے پولیس کی گشت کرتی گاڑی کو روک کر واقعے کی اطلاع دی۔

    موٹروے پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے قریبی ٹیم کو آگاہ کیا۔ موبائل اور ویڈیو کال کے ذریعے مسافر سے بیگ کی تفصیلات حاصل کی گئیں اور سروس ایریا میں فوری تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا۔ مختصر وقت میں بیگ نقدی سمیت بحفاظت برآمد کر لیا گیا۔

    اہلکاروں نے ایمانداری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے رقم خود مسافر تک پہنچائی، جس پر مسافر نے موٹروے پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔

    اس موقع پر آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری اور ایڈیشنل آئی جی محمد وصال فخر سلطان نے متعلقہ افسران کی کارکردگی کی تعریف کی اور ان کے لیے خصوصی انعام کا اعلان کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
    Next Article ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.