Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    بھارت فروری 25, 2026

    حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نئی دہلی: مودی کی سرپرستی میں بھارتی فوج کا نیا سکینڈل سامنے آگیا۔ بھارتی فوج کے نشئی فوجی منشیات سمگلنگ جیسے مکروہ دھندے چلانے میں مصروف ہیں۔ حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔بھارتی جریدہ نے نااہل مودی کےداخلی سکیورٹی بیانیہ کے برعکس زمینی حقائق کا پردہ چاک کر دیا۔
    بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق بھارتی پولیس نے فریدکوٹ میں منشیات سمگلنگ نیٹ ورک میں فوجی، پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار حاضر سروس بھارتی فوجی کی شناخت جَرنَیل سنگھ اور برطرف پولیس اہلکار کی شناخت امر دیپ سنگھ سے ہوئی۔گرفتار شدہ ملزمان سے 4.8 کلوگرام ہیروئن، اسلحہ، دو گاڑیاں اور ایکس یو وی برآمد کی گئیں ۔
    دی ہندو نے رپورٹ کیا ہے کہ ملزمان ناکوں اور ٹول پلازوں سے با آسانی گزرنے کیلئے سرکاری شناختی کارڈز کا غلط استعمال کرتے تھے۔بھارتی ڈائریکٹر جنرل پولیس گورو یادیو کے مطابق ملزمان متعدد منشیات اسمگلنگ مقدمات میں ملوث تھے۔
    عالمی ماہرین کے مطابق مودی حکومت کی نااہلی اور بھارتی فوج کی منشیات مافیا میں موجودگی نے بھارت کو جرائم پیشہ عناصر کیلئے محفوظ گڑھ بنا دیا۔بھارتی فوج میں کڑا احتساب نہ ہونے کے باعث باوردی افراد منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے سرغنہ بن چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    Next Article خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
    Saqib Butt

    Related Posts

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.