اسلام آباد: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے تاثرات کی کتاب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ محمد اسحاق ڈارنے آیت اللہ علی خامنائی کے اہلخانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ بھرپور ہمدردی کا اظہار کیا۔ نائب وزیراعظم نے دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا۔
منگل, اکتوبر 6, 2026
بریکنگ نیوز
- کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
- سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
- خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
- افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

