Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی
    • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
    • ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!
    • مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب
    • دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
    • سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    • پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان لوئر: وانا رستم بازار میں دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 25 افراد زخمی
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان لوئر: وانا رستم بازار میں دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 25 افراد زخمی

    مارچ 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan Lower: Explosion in Wana Rustam Bazaar, 2 policemen martyred, 25 people injured
    بارود مواد رستم بازار میں مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں مصروف رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 25 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ 

    جنوبی وزیرستان لوئر: ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 2 پوليس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکار اور 20 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

    ڈی سی پی کے مطابق بارود سپر مارکیٹ میں گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ۔

    پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

    وانا ڈی ایچ کیو ہسپتال حکام کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت نازک تھی جنہیں ڈی آئی خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجی ایچ کیو حملہ کیس، مرادسعید، شبلی فراز،عمر ایوب سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
    Next Article خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی

    مئی 7, 2026

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی

    مئی 7, 2026

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.