Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ماہ رمضان میں پشاور کی رونقیں اور خریداروں کا ہجوم
    پشاور سٹی مارچ 9, 2026

    ماہ رمضان میں پشاور کی رونقیں اور خریداروں کا ہجوم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — خیبر ٹیلی ویژن پشاور مرکز ماہ رمضان کے حوالے سے عوامی روڈ شو "پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پیش کر رہا ہے، جس کے پروڈیوسر اور میزبان ملک حسنین ہیں۔

    اس عوامی روڈ شو میں افطاری کے بعد پشاور کے مختلف علاقوں میں رونقیں اور دلچسپ سرگرمیاں دکھائی جاتی ہیں۔ گلیوں، کوچوں اور بازاروں میں منچلوں کی گپ شپ، قہوہ خانوں میں یاروں کی محفلیں اور شہریوں کے دلچسپ ردعمل ناظرین کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔

    اندرون شہر کے علاقوں جیسے کریم پورہ، مینا بازار، نشتر آباد، گلبہار، ہشت نگری، چوک شادی پیر اور بازارکلاں میں خریداروں کا ہجوم اور روزمرہ کے دلچسپ مناظر بھی شو میں دکھائے جاتے ہیں۔ ناظرین اس شو کے ذریعے پشاور کی رمضان کی رونقیں اور شہریوں کی دلچسپ مصروفیات دیکھ رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکمران اپنے شاہانہ اخراجات کا بوجھ عوام پر ڈالنے سے باز رہیں، حاجی جاوید بلال
    Next Article خیبر نیوز پشاور کا ماہ صیام کے لیے دینی اور معلوماتی پروگرام "میاشتِ د برکتونو”
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا

    اگست 3, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.