Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز
    • ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • ایران کے سپریم لیڈر نے امریکی اڈوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا
    • برآمدات پر مبنی شعبوں کو مضبوط بنانا حکومت کی معاشی حکمتِ عملی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • پاکستان اور قطر کا اقتصادی تعاون اور فوڈ سکیورٹی پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
    • پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، درجنوں افراد گرفتار
    • پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز
    اہم خبریں

    گلگت میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز

    مارچ 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Digital lottery for Prime Minister's Free Solar Scheme launched in Gilgit
    شفافیت کیلئے درخواست دہندگان کا انتخاب ڈیجیٹل قرعہ اندازی سے ہوگا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان یار محمد
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان  میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع ہو گئی، اس حوالے سے باقاعدہ آغاز بھی کردیا گیا ۔

    گلگت: نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے سولر سکیم کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ  آغاز بھی کردیا ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 58 میگاواٹ کے مفت سولر پینلز فراہم کیے جائیں گے،40 میگاواٹ گھریلو صارفین، 18 میگاواٹ کاروباری شعبے کیلئے مختص ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ شفافیت کیلئے درخواست دہندگان کا انتخاب ڈیجیٹل قرعہ اندازی سے ہوگا، سولر پینلز کراچی سے گلگت بلتستان منتقل، منصوبہ تیزی سے جاری ہے ۔

    جسٹس (ر) یار محمد کا کہنا تھا کہ مفت سولر سکیم توانائی بحران کے حل میں سنگ میل ثابت ہوگی، سولر منصوبے سے عوام کو ماحول دوست اور پائیدار توانائی میسر آئے گی ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت میرٹ اور شفافیت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، منصوبے سے مستحق افراد تک سولر سکیم کے ثمرات بلا امتیاز پہنچیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مارچ 12, 2026

    برآمدات پر مبنی شعبوں کو مضبوط بنانا حکومت کی معاشی حکمتِ عملی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 12, 2026

    پاکستان اور قطر کا اقتصادی تعاون اور فوڈ سکیورٹی پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    مارچ 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز

    مارچ 12, 2026

    ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مارچ 12, 2026

    ایران کے سپریم لیڈر نے امریکی اڈوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا

    مارچ 12, 2026

    برآمدات پر مبنی شعبوں کو مضبوط بنانا حکومت کی معاشی حکمتِ عملی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 12, 2026

    پاکستان اور قطر کا اقتصادی تعاون اور فوڈ سکیورٹی پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.