Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    • گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور
    • کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار
    اہم خبریں

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    UAE arrests 25 foreign nationals for spreading AI-generated fake videos on social media
    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار
    Share
    Facebook Twitter Email

    ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا کے ذریعے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سوشل میڈیا پر ایسا مواد پھیلانے میں ملوث تھے جس سے قومی سلامتی کو نقصان پہنچ سکتا تھا۔

    حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 17 کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ دو دو افراد پاکستان، نیپال اور فلپائن سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ مصر اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والا ایک ایک شخص بھی شامل ہے۔

    اماراتی حکام کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار افراد مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کی مدد سے جعلی ویڈیوز تیار کر کے سوشل میڈیا پر پھیلا رہے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار
    Next Article خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت

    جولائی 14, 2026

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.