Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات
    • پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس
    • دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان مبینہ اختلافات سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا
    • پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
    • آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی
    • خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم
    • بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات
    افغانستان

    افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات

    مارچ 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4 بے گناہ شہری شہید اور 5 سالہ بچہ شدید زخمی ہوا۔
    وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کی افغانستان میں کارروائیاں صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک محدود ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان افغان طالبان حکومت کی اے آئی سے تیارتصاویراور ویڈیوز پر انحصارنہیں کرتا،طالبان حکومت کےسرکاری چینلز کاجھوٹ انہیں اندرونی اور عالمی سطح پر بے نقاب کر رہا ہے۔
    یاد رہے کہ باجوڑ میں سرحدپار سے افغان طالبان کے پاکستان پر حملے میں 4 شہری شہید ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس

    مارچ 16, 2026

    دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان مبینہ اختلافات سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا

    مارچ 16, 2026

    پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

    مارچ 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات

    مارچ 16, 2026

    پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور سپلائی کی صورتحال تسلی بخش، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس

    مارچ 16, 2026

    دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان مبینہ اختلافات سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا

    مارچ 16, 2026

    پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

    مارچ 16, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.