Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    • نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی
    • خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک
    • ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ
    اہم خبریں مارچ 17, 2026

    حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے ہنڈی کے کاروبار کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کا اعلان کیا ہے اور بڑے منی لانڈرز کے خلاف مضبوط کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منی لانڈرنگ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث بڑے افراد اور اداروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف شکنجہ مزید سخت کیا جائے گا۔ رقوم صرف بینکنگ اور دیگر قانونی چینلز کے ذریعے بیرون ممالک بھیجی جا سکیں گی، جبکہ منی چینلز کے ذریعے رقوم کی ترسیل کے عمل کو بھی سٹریم لائن کیا جائے گا۔
    اجلاس میں مزید فیصلہ کیا گیا کہ بیرون ممالک رقوم بھیجنے کے پورے میکانزم کو شفاف اور فول پروف بنایا جائے گا اور غیر قانونی ذرائع سے رقوم بھجوانے کے تمام چینلز کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ سٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کا جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا جو تمام متعلقہ امور پر باقاعدہ پیش رفت کا جائزہ لے گا۔ اجلاس میں گورنر سٹیٹ بینک نے بینکنگ چینلز سے رقوم کی ترسیل کے نظام پر بریفنگ دی۔ ڈی جی ایف آئی اے اور وفاقی سیکرٹری خزانہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    Next Article نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.