Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    • نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی
    • خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک
    • ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل
    اہم خبریں مارچ 19, 2026

    عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل

    Facebook Twitter Email
    Temporary ceasefire between Pakistan and Afghanistan announced during Eid
    وزیر اطلاعات کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور قطر نے اس جنگ بندی کے لیے اہم کردار ادا کیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے مقدس موقع پر آپریشن “غضب للحق” کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ عیدالفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

    وزیر اطلاعات کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور قطر نے اس جنگ بندی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ عارضی جنگ بندی آج رات سے شروع ہو کر 23 اور 24 مارچ کی درمیانی رات تک جاری رہے گی۔

    عطا تارڑ نے واضح کیا کہ اس دوران اگر سرحد پار سے کوئی حملہ، دہشتگردی یا ڈرون کارروائی کی گئی تو آپریشن دوبارہ پوری شدت کے ساتھ شروع کیا جائے گا۔

    دوسری جانب سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں اس اقدام کو امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ جنگ بندی خطے میں استحکام کے لیے مثبت قدم ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی تنازعات کے حل کا واحد مؤثر ذریعہ ہیں۔

    اسی طرح قطر نے بھی اس عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان ماحول بہتر ہوگا اور مستقبل میں ایک جامع جنگ بندی معاہدے کی راہ ہموار ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
    Next Article ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.