Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    • حج 2026: پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، سردار محمد یوسف
    • وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    اہم خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Eid to be celebrated on Saturday in most areas of Khyber Pakhtunkhwa, including Peshawar
    جمعے کو 30 واں روزہ ہوگا اور ہفتے کو عیدالفطر دینی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی، مولانا خیرالبشر کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان میں مولانا خیرالبشر کی سربراہی میں جاری اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شریعت کے مطابق شہادتیں موصول نہیں ہوئی، کمیٹی کو 6 سے زائد شہادتیں موصول ہوئی تھی، جو شریعتے کے مطابق ننہیں تھیں  لہذا کمیٹی نے اعلان کیا کہ کل جمعہ کو فرضی روزہ ہے، مرکزی کمیٹی کے اعلان کے مطابق 30 روزے مکمل ہونے پر 21 مارچ کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا ۔

    پشاور: مسجد قاسم علی خان میں مولانا خیبر البشر کی سربراہی میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شوال کے چاند سے متعلق شہادتوں کا جائزہ لیا گیا ۔

    اجلاس کے بعد مولانا خیبر البشر نے اعلان کیا کہ کمیٹی کو 6 سے زائد شہادتیں موصول ہوئی تھیں جو شریعت کے مطابق نہیں تھیں، لہذا کمیٹی نے شریعت کے مطابق فیصلہ کرتے ہوئے جمعے کو روزہ رکھنے اور بروز ہفتہ عیدالفطر منانے کا اعلان کیا ہے ۔

    انہوں نے کہا 20 مارچ بروز جمعے رمضان المبارک کے 30 روزے پورے ہونگے اور ہفتے کو یعنی 21 مارچ کو عیدالفطر کا پہلا دن ہو گا ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی ہفتہ 21 مارچ کو عیدالفطر منائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    Next Article خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

    مئی 18, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.