Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    کھیل مارچ 26, 2026

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Lahore Qalandars defeated Hyderabad Kingsmen by 69 runs in the opening match of PSL 11.
    لاہور قلندر کے 200 رنز ہدف کے تعاقب میں حیدر آباد کنگز مین 130 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز  نے حیدرآباد کنگز مین کو  69  رنز  سے شکست دیدی، قلندرز کے 200 رنز ہدف کے تعاقب میں حیدر آباد کنگز میں 130 رنز پر ہمت ہار گئی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سُپر لیگ کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز  نے  ٹاس جیت کر حیدرآبادکنگز مین کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    لاہور قلندرز  نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20  اوورز میں 6  وکٹ  پر 199 رنز بنائے، فخر زمان نے 53 ،حسیب اللہ خان 40 اور محمد نعیم نے 30 رنز بنائے ۔

    200  رنز کے ہدف کے جواب میں حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم آخری گیند پر 130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، حیدرآباد کنگز مین کےکپتان مارنوس لیبوشین 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ریلی میریدیتھ نے 19 اور حسن خان نے 14 رنز  بنائے ۔

    قلندرز کی جانب سے حارث رؤف ، سکندر رضا اور عبید شاہ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار نصف سنچری سکور کرنے پر فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    Next Article ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.