Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    اہم خبریں مارچ 27, 2026

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت اور وزیرِ اعظم پاکستان کی ہدایات کے مطابق وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی کی موجودہ صورتحال پر ایک تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے۔
    وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کے لیے سبسڈی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے مجوزہ تکنیکی حل پر پریزنٹیشن دی، جس میں شفافیت اور مؤثر ترسیل پر خصوصی توجہ دی گئی۔
    اجلاس میں صوبائی قیادت نے موجودہ صورتحال اور پالیسی آپشنز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ نے ملک میں ایندھن کی بلا تعطل دستیابی برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔ مریم اورنگزیب نے حکومتِ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم قیمتوں میں کسی بھی کمی کا فائدہ مؤثر انداز میں صارفین تک پہنچنا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    Next Article ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار
    Saqib Butt

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.