Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    اہم خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ پنجاب کی سینئر ایڈوائزر سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کےلئے ٹھوس اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، پائیدار ترقی کےلئے فرنٹیئر ٹیکنالوجی کو اپنانا ناگزیرہے، صوبے کے 50 لاکھ طلبہ کو فر نٹئیر ٹیکنالوجیز پر ٹریننگ فراہم کی جائے گی، وزیر اعلی ٰمریم نواز آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے دن رات کوشاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئی ٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
    اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ظہیر حسن، صدر نیشنل انکیوبیشن سنٹر لاہور (این آئی سی ایل) ایوب غوری، پراجیکٹ ڈائریکٹر این آئی سی ایل آغا عبد الرحمٰن اور پرنسپل ایڈوائزر این آئی سی ایل سعد طارق موجود تھے جبکہ مختلف آئی ٹی انڈسٹریز کے سربراہا جن میں جیز کیش، ہوائی اور وینچر کیپٹیل فنڈز کے سربراہان بھی شامل تھے۔
    اجلاس میں فرنٹیئر ٹیکنالوجی، انکیوبیشن سینٹرز اور ڈیجیٹل سکل ڈیویلپمنٹ سمیت دیگر آئی ٹی سیکٹر میں ترقیاتی منصوبوں کے پراجیکٹس اور مختلف تجاویز و عملی اقدامات پر غور کیا گیا۔ سینٹر انوشہ رحمان نے کہا کہ اس اجلاس کا مقصد حکومت، انڈسٹری، اکیڈمیہ اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر پنجاب کی آئی ٹی پالیسی پر کام کرنا اور گول سیٹ کرنا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ مستقبل میں فرنٹیئر ٹیکنالوجی کو اپنانا کسی بھی ملک کے لیے پائیدار ترقی اور مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے، ہمیں بھی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ، ای کامرس، فِن ٹیک اور ڈیجیٹل خدمات کے ذریعے معیشت کو فروغ دینا ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    Next Article دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    Saqib Butt

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.