Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف
    پشاور سٹی اپریل 1, 2026

    اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر ظاہر علی شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کو سب سے زیادہ نقصان اپنے ہی لوگوں نے پہنچایا۔ ان کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں اندرونی اختلافات پارٹی کی کمزوری کی بڑی وجہ بنے۔

    کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گروپ بندی اور باہمی چپقلش نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان دیا۔ اس صورتحال سے سیاسی مخالفین کو فائدہ ہوا اور تنظیم اپنی اصل طاقت کھو بیٹھی۔

    انہوں نے کہا کہ بطور صوبائی صدر اور وزیر، انہوں نے کارکنوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے اور اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے۔ سوات میں دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کے لیے پناہ گاہیں، امدادی چیک اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی گئیں، مگر ان اقدامات کو نظر انداز کر دیا گیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر بعض عناصر نے باہر کے لوگوں کو ترجیح دی، جس سے بانی رہنماؤں کی قربانیوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔ انہوں نے زور دیا کہ اب بھی وقت ہے کہ تمام اختلافات ختم کر کے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں۔

    ظاہر علی شاہ نے امید ظاہر کی کہ آئندہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پشاور سمیت پورے صوبے میں نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی قیادت کے حقیقی وارث ہیں اور مشترکہ کوششوں سے وہ ملک کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    Next Article متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.