Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    اہم خبریں اپریل 2, 2026

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    Facebook Twitter Email
    Pakistan–Afghan Taliban Talks Underway in China, FO spokesperson confirms
    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، جن کا بنیادی مقصد افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنانا ہے۔

    ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات اور سفارتکاری کو ترجیح دی ہے اور کبھی بھی بات چیت سے گریز نہیں کیا۔ انہوں نے افغان طالبان پر زور دیا کہ وہ دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر اور سخت اقدامات کریں۔

    ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کا دورہ بھی کیا۔

    طاہر اندرابی نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈا بھی پیش کیا ہے، جس کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ 27 مارچ کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکی، مصر اور چین کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے، جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، قطر، انڈونیشیا اور ایران کے وزرائے خارجہ سے بھی اہم بات چیت کی گئی۔

    ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سرگرم سفارتکاری جاری ہے، جس میں پاکستان، مصر، ترکی اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مشاورت کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا
    Next Article آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.