Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another cross-border terrorist attack in North Waziristan foiled, 37 terrorists killed, 81 injured
    آپریشن غضب للحق میں تاحال مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 796 تک پہنچ گئی جب کہ 1043 زخمی ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج نے شمالی وزیرستان غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ايک اور حملہ ناکام بنادیا، کارروائی میں 37 دہشتگرد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

    اسلام آباد: وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس (ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ 2 اور 3 اپریل کی رات شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان سیکٹر میں سرحدی چوکی پر افغان طالبان / فتنہ الخوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کو مکمل طور پر ناکام بنایا گیا، جس میں انہیں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، جن میں 37 تک ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ۔

    اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن للحق میں آج پانچ اپریل تک ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کی تعداد 796 تک پہنچ گئی جب کہ 1043 زخمی ہیں ۔

    وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ آپریشن میں تاحال دہشت گردوں اور افغان رجیم کی 286 چوکیاں تباہ ہوچکی ہیں جب کہ 44 چوکیاں قبضے میں لے لی گئیں، 249 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کردیے گئے، افغانستان بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے 81 ٹھکانوں کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    Next Article پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.