Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Multan Sultans defeat Rawalpindi by 7 wickets
    ملتان سلطانز نے 183 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان  سپرلیگ 11 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز  نے  راولپنڈیز کو 7  وکٹوں سے ہرادیا، 183 رنز کا ہدف ملتان نےبآسانی 3 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور میں کھیلےگئے پی ایس ایل 11ویں ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں  ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے ۔

    راولپنڈیز کی جانب سے سیم بلنگز 56 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے،کامران غلام نے 35 اور ڈیان فوریسٹر نے 24 رنز بنائے، ملتان سلطانز کے سپنر فیصل اکرم نے 4 اور عرفات منہاس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

     میں ملتان سلطانز نے 183 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،صاحبزادہ فرحان 68، جوش فلپس 56 ، شان مسعود 27 اور ایشٹن ٹرنر 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ  رہے ۔

    شاندار بولنگ پر ملتان سلطانز کے سپن بولر فیصل اکرم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    Next Article ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا

    اگست 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.