Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    خیبرپختونخوا اپریل 7, 2026

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email


    پشاور (خصوصی رپورٹر) — ایرانی صحافی اور تجزیہ نگار افضل رضا نے کہا ہے کہ ایران کو شکست دینا Donald Trump اور ان کے اتحادیوں کی بڑی غلط فہمی ہے۔

    کے ٹو چینل کے ٹاک شو "شاہراہِ امن” میں میزبان رفعت اللہ اورکزئی اور ملک محمد حسنین کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Donald Trump اور Benjamin Netanyahu کی جانب سے ایران پر حملہ ایک سنگین غلطی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے اسکولوں، ہسپتالوں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنا کر اقوام متحدہ کے چارٹر اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی گئی، مگر عالمی طاقتوں نے اس پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

    افضل رضا کے مطابق ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، جہاں سے امریکی اور اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملے کیے جا رہے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایران کے سپریم لیڈر، سائنسدانوں، فوجی افسران اور انٹیلیجنس اہلکاروں کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کی تمام حدیں پار کی گئیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ Benjamin Netanyahu اور Donald Trump کے خلاف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے اس بات کا ثبوت ہیں کہ عالمی رائے عامہ ایران کے مؤقف کو درست سمجھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران ایک امن پسند اور مہذب ملک ہے جو کسی کی غلامی یا دباؤ کو قبول نہیں کرتا، اور یہ جنگ بھی ایران کی شرائط پر ہی ختم ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    Next Article لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.