Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
    • پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح
    • پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرامن ماحول میں جاری، عوام کا جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد
    • تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ
    • مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون رابطہ،لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار
    امن

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون رابطہ،لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار

    اپریل 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے خطے کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
    دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماوں نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور پائیدار امن و استحکام کے لیے جنگ بندی کے مکمل احترام اور اس پر عملدرآمد کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
    نائب وزیرِاعظم نے پاکستان کی جانب سے دیرپا امن کے قیام کی کوششوں میں سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنماوں نے علاقائی صورتحال کے پیش نظر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور یورپی یونین کے مابین رابطہ، لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
    Next Article خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Saqib Butt

    Related Posts

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرامن ماحول میں جاری، عوام کا جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد

    جولائی 27, 2026

    تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.