Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا
    کھیل اپریل 11, 2026

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Peshawar Zalmi beat Lahore Qalandars by 76 runs
    پشاور کے 173 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور کی پوری ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل الیون میں پشاور  زلمی نے لاہور قلندرز کو  76  رنز کے بڑے مارجن  سے شکست  دے دی، پشاور کے 173 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور کی پوری ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

     کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے تاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،پشاور  زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 173رنز بنائے ۔

    پشاور کی جانب سے کوسال مینڈس 74 اور کپتان بابر اعظم نے 43 رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے، قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے 3 اورمستفیض الرحمان نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فیل ہوگئی اور پوری ٹیم  17 اوورز میں 97 رنز  بناکر  آؤٹ ہوگئی، فخر زمان اورعبداللہ شفیق نے 21،21  اور  ویلا لاگے نے 20 رنز بنائے ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے مائیکل بریسویل اور سفیان مقیم نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار اننگز کھیلنے پر کوسال مینڈس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات
    Next Article ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.