چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اسلام آباد میں امریکہ- ایران مذاکرات کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ اور ایران کے پاکستان میں مذاکرات صورتحال کی کشیدگی میں کمی کی سمت میں ایک مثبت قدم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ متعلقہ فریق عارضی جنگ بندی کے اقدامات کی پابندی کریں گے۔ تنازعات کو سیاسی اور سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر قائم رہیں گے، جنگ کو دوبارہ شروع ہونے سے بچائیں گے، اور خلیجی علاقے میں جلد امن و سکون کی بحالی کے لیے بہتر حالات پیدا کریں گے ۔
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
بریکنگ نیوز
- افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
- بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
- گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
- پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
- سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
- انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
- سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

