Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    • ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    • مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    • ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    اہم خبریں

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan’s envoy Asim Iftikhar highlights global risks of strait of Hormuz disruption
    پاکستان نے ابتدا سے ہی امن، مذاکرات اور سفارتی حل کو ترجیح دی ہے، عاصم افتخار
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے دنیا بھر پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس لیے تمام فریقین کو چاہیے کہ وہ مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے اس تنازع کا حل تلاش کریں۔

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آبنائے ہرمز کے بحران پر مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ عالمی معیشت کے لیے شدید نقصان دہ ہے اور اس اہم بحری گزرگاہ کی مکمل بحالی ضروری ہے۔

    اپنے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال نے عالمی سطح پر منفی اثرات ڈالے ہیں، جبکہ اس بحران کو پہلے ہی روکا جا سکتا تھا۔ پاکستان نے ابتدا سے ہی امن، مذاکرات اور سفارتی حل کو ترجیح دی ہے، اور اسی سلسلے میں اسلام آباد میں بھی مذاکراتی کوششیں کی جا چکی ہیں۔

    پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے نہایت اہم سمندری راستہ ہے۔ اس میں کسی قسم کی بندش نہ صرف تیل اور گیس کی سپلائی کو متاثر کرتی ہے بلکہ عالمی معیشت پر بھی شدید دباؤ ڈالتی ہے۔

    انہوں نے خبردار کیا کہ موجودہ صورتحال کے باعث توانائی، صنعت اور دیگر اہم شعبوں کی سپلائی چین متاثر ہو رہی ہے، جس سے عالمی سطح پر معاشی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    Next Article گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.