Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    اہم خبریں

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Global leaders agree on maritime trade route security at Paris conference
    کانفرنس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال اور سمندری راستوں کے تحفظ پر بھی غور کیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیرس میں سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک اہم عالمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں عالمی رہنماؤں نے شرکت کی اور تجارتی راستوں کی حفاظت سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں خاص طور پر سمندری راستوں کی حفاظت پر اتفاقِ رائے سامنے آیا۔

    کانفرنس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال اور سمندری راستوں کے تحفظ پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس کی مشترکہ میزبانی فرانس اور برطانیہ نے کی۔

    غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اہم اجلاس میں یورپی ممالک، جنوبی کوریا، جاپان، متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا سمیت تقریباً چالیس ممالک نے شرکت کی۔ شرکاء نے سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔

    برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا کہ اجلاس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں سیکیورٹی بڑھانے اور جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے لیے اتفاقِ رائے پیدا ہو گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال

    اپریل 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026

    پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.