Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور مصر کی مشترکہ فوجی مشق "تھنڈر ٹو” کامیابی سے مکمل
    امن اپریل 20, 2026

    پاکستان اور مصر کی مشترکہ فوجی مشق "تھنڈر ٹو” کامیابی سے مکمل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشترکہ فوجی مشق "تھنڈر ٹو” پاکستان کے علاقے چیرات میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر محیط اس مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے انسداد دہشت گردی سے متعلق مشقوں، طریقہ کار اور تکنیکوں کو بہتر بنا کر باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ مشق میں پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) اور مصری سپیشل فورسز کے دستوں نے بھرپور شرکت کی اور دورانِ مشق اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور عملی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
    اختتامی تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ، سپیشل سروسز گروپ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جب کہ مصری پیراٹروپرز کے کمانڈر میجر جنرل محمد سعد عبدالرزاق اور مصر کے دفاعی اتاشی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ یہ مشق دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ اور تاریخی عسکری تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا باعث بھی بنی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان
    Next Article محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
    Saqib Butt

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.