Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع
    اہم خبریں اپریل 21, 2026

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    Facebook Twitter Email
    Diplomatic sources say that J. D. Vance will depart from Washington D.C. for Pakistan shortly.
    سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس آج پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے
    Share
    Facebook Twitter Email

    سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس آج پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایران سے متعلق مذاکراتی عمل میں شرکت یا مشاورت کر سکتے ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس امریکی وقت کے مطابق منگل کی علی الصبح روانہ ہوں گے، جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق وہ شام 6 بجے واشنگٹن سے روانگی اختیار کریں گے ۔

    سفارتی اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر کے طیارے کو ایک تیسرے ملک میں عارضی قیام کرنا ہوگا، جہاں ری فیولنگ کی جائے گی۔۔

    ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، جو ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کل صبح اسلام آباد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں، ان کی روانگی کے حوالے سے اب تک کوئی مستند اطلاع سامنے نہیں آئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹیٹ بینک کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول
    Next Article ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.