پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے آج نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے خطے اور اس سے باہر پائیدار امن و استحکام کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان روابط کو فروغ دینے میں پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہوئے مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے عزم کا اعادہ کیا، دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو اجاگر کیا اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی تبادلوں کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔
منگل, اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز
- نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
- ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
- ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
- جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع
- سٹیٹ بینک کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول
- بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف
- پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرق وسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ
- ایران امریکا مذاکرات میں بدلتے حالات کی وجہ سے فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر

