نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت وزارتِ خارجہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے خطے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکالمے کی اہمیت پر زور دیا۔
سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترجیحی امور پر متحرک اور مسلسل سفارتی روابط برقرار رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ موثر حکمت عملی کے ذریعے پاکستان اپنے قومی مفادات کا بہتر تحفظ یقینی بنا سکتا ہے۔
جمعہ, اگست 28, 2026
بریکنگ نیوز
- بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
- لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
- سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
- کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
- پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
- خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
- پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

