Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
    • آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا
    • ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    • اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • گنڈا سنگھ بارڈر قصور، معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب
    • اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    اہم خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026Updated:مئی 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rain and hailstorm predicted in Islamabad, Khyber Pakhtunkhwa and other parts of the country
    آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کے ساتھ بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    این ڈی ایم اے ترجمان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے چترال، دیر، سوات، کالام، مینگورہ، ملاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، نوشہرہ، پشاور، مردان، باجوڑ، چارسدہ، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، گوجر خان، جہلم اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اسی طرح گجرات، گوجرانوالہ اور حافظ آباد کے علاقوں میں بھی بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں۔

    اعلامیے کے مطابق منڈی بہاؤالدین، لاہور، قصور اور میانوالی میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ سرگودھا، جھنگ، لیہ اور ملتان کے علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔

    دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرد آلود اور تیز ہوائیں چلنے کا خدشہ ہے۔ بلوچستان کے زیادہ تر حصوں میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان اور لورالائی میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.