Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
    • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
    • ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری، پاکستان کی مرکزی حیثیت برقرار
    • وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور
    • لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
    • بنوں میں رات گئے مزنگہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی
    • پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
    • خون کا دامن اور زندگی کی امانت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
    اہم خبریں

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    World Bank predicts 24 % surge in energy prices due to the tension in Middle East
    ورلڈ بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد تک اضافے کی پیشگوئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ورلڈ بینک نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث 2026 میں توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد تک اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

    ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا  اگر خطے میں جاری شدید تناؤ مئی تک ختم ہو جاتا ہے تو بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ کشیدگی بڑھنے اور سپلائی میں مزید رکاوٹ کی صورت میں قیمتیں اس سے بھی زیادہ بڑھ سکتی ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق توانائی تنصیبات پر حملوں اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی رکاوٹوں نے تیل کی سپلائی کو شدید متاثر کیا ہے۔

    ورلڈ بینک کے مطابق 2026 میں برینٹ آئل کی اوسط قیمت 86 ڈالر فی بیرل رہنے کا امکان ہے جبکہ 2025 میں یہ 69 ڈالر فی بیرل تھی۔

    رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر تیل و گیس کی اہم تنصیبات کو مزید نقصان پہنچا اور تجارت بحال نہ ہو سکیں تو برینٹ آئل کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔

    ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے جہاز رانی بتدریج اکتوبر تک جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب آسکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026

    ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری، پاکستان کی مرکزی حیثیت برقرار

    اپریل 29, 2026

    لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

    اپریل 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026

    ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری، پاکستان کی مرکزی حیثیت برقرار

    اپریل 29, 2026

    وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور

    اپریل 29, 2026

    لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.