Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں
    • سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی
    • بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی
    • حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
    اہم خبریں

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian government's policies are the biggest enemy of regional development, says Defense Minister Khawaja Asif
    بھارت فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج جیسی تنظیموں کی سرپرستی کررہا ہے، تقریب سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلاما ٓباد میں وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام کتاب دی بیٹل آف ٹُروتھ کے اجرا کی تقریب ہوئی ، وزیر دفاع خواجہ آصف تقریب کے مہمان خصوصی تھے، دیگر وزرا اور اہم شخصیات بھی تقریب میں شریک تھے ۔

    اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہندوتوا کے اقدامات اور پالیسیاں خطے کی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں ۔

    خواجہا ٓصف کا کہنا تھا کہ بھارت فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج جیسی تنظیموں کی سرپرستی کررہا ہے،  بھارتی اقدامات نے خطے کے امن کو داؤ پر لگادیا ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دی، بیانیےکی جنگ میں پاکستان کے میڈیا، سوشل میڈیا اور نوجوانوں نے بھرپور ساتھ دیا، دنیا نے بھارت کے بیانیے کو یکسر مسترد کردیا ۔

    سینیٹر  پلوشہ خان نے کہا کہ مسلح افواج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مودی کی نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کیا اور مودی کے اکھنڈ بھارت کے تاریخی فراڈ کو زمیں بوس کردیا ۔

    اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عامر ریاض نےکہاکہ آج پاکستان مضبوط ریاست کے طور پر کھڑا ہے ،جدوجہدِ آزادی کے لیےلاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں، انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا بھارتی سیاست پر مکمل کنٹرول ہے، آر ایس ایس کا بنیادی ایجنڈا ہندوتوا کو تقویت دینا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی
    Next Article سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026

    حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں

    مئی 5, 2026

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026

    حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.