Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام
    اہم خبریں مئی 8, 2026

    کشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے مرکزی بازار سے ایک کشمیری نوجوان کا ویڈیو پیغام۔

    پیغام میں پاکستانی مسلح افواج اور عسکری قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

    ویڈیو پیغام میں کشمیری نوجوان نے کہا کہ یہ پہلگام کا مرکزی بازار ہے جہاں مودی کا غرور خاک میں مل چکا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے فالس فلیگ اور پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی حکومت کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔

    کشمیری نوجوان نے کہا کہ پوری کشمیری قوم پاکستانی عسکری قیادت کے ساتھ کھڑی ہے.

    اگر مودی نے دوبارہ کوئی حماقت کی تو ایسا جواب ملے گا جو آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی۔

    انہوں نے کہا کہ مودی بھارتی عوام کو بے وقوف بنا کر انتخابات تو جیت سکتا ہے لیکن اب ذلت اس کا مقدر بن چکی ہے۔

    کشمیریوں کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر مودی کے ہاتھ سے نکل چکا ہے اور کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات
    Next Article وزیراعظم اور قطری ہم منصب کے درمیان رابطہ، پائیدار امن کیلئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.