Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب
    • کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل
    • پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
    • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
    • سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • خيبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری
    • پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran-US talks likely to resume in Islamabad next week
    اس معاہدے کے تحت ایک ماہ پر محیط مذاکراتی فریم ورک طے کیا جائے گا، وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پاکستان کی ثالثی میں ایک بار پھر اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ جنگ کے خطرے کو ٹالنا ہے ۔

    نیویارک: امریکی موقر اخبار دی وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ جنگ کے خطرے کو ٹالنا ہے ۔

    وال سٹریٹ جنرل کے مطابق معاملے سے واقف ذرائع کے مطابق امریکہ اور ایران دونوں ثالثی کردار ادا کرنے والوں کے ساتھ مل کر ایک ایک صفحے پر مشتمل 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر کام کر رہے ہیں، اس معاہدے کے تحت ایک ماہ پر محیط مذاکراتی فریم ورک طے کیا جائے گا ۔

    رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کئی اہم نکات اب بھی حل طلب ہیں جن میں سب سے بڑا مسئلہ ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کی حد ہے جو مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا ہے ۔

    امریکی اخبار کے مطابق اگر بات چیت میں پیش رفت ہوتی ہے تو دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے ابتدائی ایک ماہ کے مذاکراتی فریم ورک میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے ۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایران اور امریکہ کے درمیان اس سلسلے میں پہلا دور 11 اپریل کو پاکستان کی ثالثی میں  اسلام آباد میں ہوا تھا جس میں کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پا سکا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

    جون 27, 2026

    حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

    جون 26, 2026

    خيبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری

    جون 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب

    جون 27, 2026

    کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل

    جون 27, 2026

    پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

    جون 27, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

    جون 27, 2026

    سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک

    جون 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.