Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    کھیل مئی 9, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    Facebook Twitter Email
    Dhaka Test: Bangladesh bowled out for 413 in the first innings
    پاکستان کو بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 234 کی ضرورت ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی پوری ٹیم 413 رنز بناکر آوٹ ہو گئی،پاکستان  نے  پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 179 رنز بنالئے، میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور مکمل کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 234 رنز کی ضرورت ہے ۔

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 413 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان نجم الحسن شانتو 101 اور مومن الحق 91 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 5 وکٹ حاصل کی جبکہ شاہین آفریدی نے 3 اور حسن علی ، نعمان علی نے ایک، ایک شکار کیے ۔

    جواب میں ڈیبیو کرنے والے اوپنراذان اویس نے امام الحق کے ساتھ پہلی وکٹ پر 106 رنز کی شراکت بنائی، امام الحق 45 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،اذان اویس 85  اور عبداللہ فضل 37 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

    قومی ٹیم کے ایک اور ڈیبیو کرنے والے عبداللہ فضل کریز  پر آئے اور انہوں نے دوسری وکٹ پر اذان اویس کے ساتھ مزید 73 رنز کا اضافہ کیا،دن کے اختتام تک پاکستان نے ایک وکٹ  پر 179 رنز  بنالیے ۔

    بنگلادیش کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 234 رنز کی ضرورت ہے، میچ کے تیسرے ،چوتھےا ور پانچویں دن کا کھیل ابھی باقی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    Next Article آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.