Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
    • آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
    خیبرپختونخوا

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Contact with Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi, Prime Minister Shehbaz Sharif reiterates commitment to eliminate terrorism
    دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف نبردآزما پاک افواج، سکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا ۔

    انہوں نے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی بلندی درجات کی دعا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔

    وزیر اعظم نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے وفاق کا صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے، ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ۔

    گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف نبردآزما پاک افواج، سکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026

    آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.