Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    • نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی
    • خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک
    • ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    اہم خبریں مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کی صدر محترمہ زو جیا یی نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

    وزیراعظم نے پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے حکومت کی ترجیحات پر روشنی ڈالی۔

    فریقین نے پائیدار ترقی، علاقائی انضمام اور اقتصادی نمو کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے اور قریبی اشتراکِ عمل جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    وزیراعظم نے AIIB کی صدر کو عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے مشاورتی دورے کے سلسلے میں پاکستان میں پہلی مرتبہ آمد پر خوش آمدید کہا۔

    انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان، AIIB کے بانی اراکین میں شامل ہونے کے ناطے، بینک کے ساتھ اپنی شراکت داری کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔

    وزیراعظم نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے AIIB کی مسلسل معاونت کو سراہا۔

    وزیراعظم نے پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے حکومت کی ترجیحات پر روشنی ڈالی۔

    ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے وفد کی پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔

    انہوں نے بینک کے قیام کے دوران پاکستان کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے ادارے کے ابتدائی مرحلے میں پاکستان کی قیادت، بالخصوص اُس وقت کے وزیر خزانہ اور وزیراعظم پاکستان کی جانب سے فراہم کی گئی حمایت اور خدمات کو سراہا۔

    انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ان کے مضبوط عزم کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

    دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینک پاکستان کے اسٹریٹجک شعبوں میں منظم انداز میں معاونت فراہم کرنے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔

    محترمہ زو جیا یی نے اس بات پر زور دیا کہ AIIB پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے.

    دونوں جانب سے پائیدار ترقی، علاقائی انضمام اور اقتصادی نمو کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے اور قریبی اشتراکِ عمل جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
    Next Article شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2026

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.