Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی
    • افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    • خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    • خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم
    • پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    • اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی
    • انگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب

    مئی 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The nexus between the ruling party of Khyber Pakhtunkhwa, Tehreek-e-Insaf, and Fitna al-Khawarij is exposed again.
    خوارج نے تحریک انصاف کے ایم پی اے آصف محسود سے خصوصی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ لینے سے روک دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف  اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ۔

    منظر عام پر آنے والی 2 خوارج کی آڈیو لیک نے فتنہ الخوارج اور خیبر پختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کر دیا، افغانستان میں موجود خوارجی سرغنہ بادشاہ اور جنوبی وزیرستان میں موجود خوارجی سرغنہ راکٹی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی ہے ۔

    آڈیو لیک میں خوارج نے خیبر پختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت کے ایم پی اے آصف محسود سے خصوصی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ لینے سے روک دیا ۔

    آڈیو لیک میں سنائی دے رہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے راکٹی دہشت گرد نے جنوبی وزیرستان سے خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کے ایم پی اے آصف محسود کو بھتے کا پرچہ دیا اور اس کی تلاشی لی، افغانستان میں بیٹھے خوارجی بادشاہ نے فوری مداخلت کی اور راکٹی کو حکم دیا کہ آصف محسود کو اغوا نہیں کیا جائے ۔

    لیک ہونے والی آڈیو کے مطابق خوارجی بادشاہ کے مطابق آصف محسود خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کا بندہ ہے، اس کو جانے دیا جائے اور تلاشی لینے پر اس سے معذرت کی جائے ۔

    خوارجی راکٹی نے بھی تصدیق کی کہ اس نے آصف محسود کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا اور افغان خوارجی عناصر کے حکم پر عمل کیا جا رہا ہے ۔

    ماہرین کے مطابق یہ آڈیو اس تلخ حقیقت کا واضح ثبوت ہے کہ خوارج اب خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کے رہنماؤں کو اپنا ہمدرد مانتے ہیں اور انہیں اغوا اور بھتہ خوری سے استثنیٰ دے رہے ہیں ۔

       آڈیو لیک ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکمران جماعت نے خوارج کو جو سیاسی اور سماجی جگہ دی ہے، اسی وجہ سے     اب یہ خوارج خیبر پختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت کے ارکان کو اپنے ہی لوگ سمجھتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا
    Next Article وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

    جولائی 6, 2026

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

    جولائی 6, 2026

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.