Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » “پرمختگ” نوجوانوں کی رہنمائی اور روشن مستقبل کے لیے ایک منفرد تعلیمی پروگرام
    شوبز مئی 21, 2026

    “پرمختگ” نوجوانوں کی رہنمائی اور روشن مستقبل کے لیے ایک منفرد تعلیمی پروگرام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ اور ملک کے روشن مستقبل کے معمار ہوتے ہیں۔ اسی سوچ کے تحت پشاور سینٹر سے “پرمختگ” کے نام سے ایک معلوماتی اور رہنمائی پر مبنی ہفتہ وار پروگرام نشر کیا جا رہا ہے، جو نوجوان نسل میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔

    پروگرام کے میزبان زکی الرحمن ہیں، جبکہ اس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کامیاب، سینئر اور تجربہ کار شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے۔

    یہ مہمان طلبہ و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کرتے ہیں، اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں اور نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دے کر ان کی عملی اور تعلیمی رہنمائی کرتے ہیں۔

    “پرمختگ” اپنے منفرد فارمیٹ اور مثبت موضوعات کی بدولت کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ میں خاصی مقبولیت حاصل کر چکا ہے اور نوجوان اسے باقاعدگی سے دیکھ رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article“پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پشاور کی تاریخ، ثقافت اور روایات اجاگر کرنے والا منفرد روڈ شو
    Next Article شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.