Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو فراموش نہیں کیا، لیجنڈ اداکار امان خان کا اعتراف
    شوبز مئی 23, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو فراموش نہیں کیا، لیجنڈ اداکار امان خان کا اعتراف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) — مقبول فلم اسٹار امان خان، جو فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کے بعد پشاور میں مستقل طور پر مقیم ہیں، نے کہا ہے کہ شوبز کیریئر کے بعد وہ ایک نسبتاً خاموش اور سادہ زندگی گزار رہے ہیں۔

    انہوں نے اخبار خیبر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے تقریباً 40 سال فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو اور ولن کام کیا، تاہم وہ اپنی توقعات کے مطابق بڑی کامیابی حاصل نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی ناکامیوں اور تجربات پر مبنی ایک کتاب بھی تحریر کی ہے۔

    امان خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فنکاروں کو وہ مقام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں، حالانکہ ان کی فنی خدمات قابلِ قدر ہوتی ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت خیبر ٹیلی ویژن واحد چینل ہے جو ان جیسے لیجنڈ فنکاروں کو نہ صرف یاد رکھتا ہے بلکہ ان کی خدمات کو سراہتا بھی ہے، جس کا اعتراف پشتون فنکار برادری بھی کھل کر کرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامن جرگوں میں بار بار شرکت کے باوجود وزیراعلٰی عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام رہے۔ حسین شاہ
    Next Article خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو ہمیشہ گھر جیسا ماحول دیا، سینئر اداکار توحید اللہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.