Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا
    • کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی
    اہم خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی

    جون 1, 2026Updated:جون 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSX plunged over 3400 points
    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا
    Share
    Facebook Twitter Email

    کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس بڑی گراوٹ کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 318 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

    ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث نہ صرف مقامی سرمایہ کاری متاثر ہوئی ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی منفی اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

    دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔

    انٹر بینک میں اس قبل ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا
    Next Article خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026

    ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.