Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا
    • کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا
    • 52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے
    • خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا
    • سوات: کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، 14 افراد شہید، 20 زخمی
    • انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خلیج میں جاری لڑائی: بحری راستوں میں رکاوٹیں، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی
    اہم خبریں

    خلیج میں جاری لڑائی: بحری راستوں میں رکاوٹیں، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی

    جون 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: خلیج میں جاری لڑائی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی مصروفیات تیز ہو گئیں.

    خلیج میں جاری اس لڑائی کے سبب کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔

    عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے ہی بندرگاہ پر آ چکے ہیں، جبکہ تیسرا جہاز جون کے پہلے ہفتے میں پہنچنے کی امید ہے۔

    کراچی میں ہچیسن پورٹس ٹرمینل 4 ہزار نئے ٹرانس شپمنٹ کارگو سنبھالے گا، جس کے بعد مارچ 2026 تک مجموعی تعداد 14,300 سے بڑھ جائے گی۔

    خلیجی خطے میں رکاوٹوں کے باعث بین الاقوامی شپنگ کمپنیاں دوسرے راستے کے طور پر پاکستان کی بندرگاہوں کو اہمیت دے رہی ہیں۔

    میری ٹائم حکام کے مطابق خلیج کے بحران کے باعث نہ صرف کراچی بلکہ گوادر پورٹ کے استعمال میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے، جہاں سرگرمیاں 20 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد تک پہنچ گئی ہیں۔

    گوادر پورٹ کو پرکشش بنانے کے لیے برتھنگ فیس میں 25 فیصد، بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ کارگو چارجز میں 40 فیصد اور ٹرانزٹ کارگو چارجز میں 31 فیصد کمی کی گئی ہے۔

    سی پیک 2.0، علاقائی تجارتی راہداریوں اور نئی سرمایہ کاری سے گوادر پورٹ کی علاقائی اہمیت میں اضافے کی امید ہے۔

    ماہرین کے مطابق کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں پاکستان کے علاقائی لاجسٹکس اور ٹرانس شپمنٹ کا اہم مقام بننے کے لیے ایک اچھا اشارہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں حالیہ طوفان اور بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
    Next Article افغان طالبان رجیم: مرکزی قیادت اور بدخشاں کے مقامی کمانڈروں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    اگست 3, 2026

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا

    اگست 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا

    اگست 3, 2026

    کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    اگست 3, 2026

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.