Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا
    • کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا
    • 52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے
    • خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا
    • سوات: کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، 14 افراد شہید، 20 زخمی
    • انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی
    اہم خبریں

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سپیکر سردار ایاز صادق کی کفایت شعاری اصلاحات کے نتیجے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی۔

    قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں 27.3 فیصد بچت حاصل کر لی۔

    قومی اسمبلی سکریٹریٹ میں کفایت شعاری اور جدید انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ گئے جہاں مالی نظم و ضبط اور شفافیت کو فروغ دیا گیا۔

    قومی اسمبلی پیپر لیس پارلیمنٹ کے وژن کی جانب تیزی سے پیش قدمی کر رہی ہے، پارلیمانی امور کی ڈیجیٹلائزیشن سے اخراجات میں نمایاں کمی ہوئی اور کارکردگی میں بہتری آئی۔

    قومی اسمبلی جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مزین پارلیمنٹ بننے کی جانب گامزن ہے۔

    انتظامی ڈھانچے کی بہتری سے قومی خزانے پر بوجھ کم کیا جا رہا ہے، اسامیوں کی تعداد میں کمی اور افرادی قوت کی بہتر ترتیب سے ادارہ جاتی کارکردگی میں بہتری لائی جا رہی ہے۔

    قومی اسمبلی میں اسامیوں کی تعداد کو 1725 سے کم کرکے 1344 کیا گیا جبکہ مالی سال 2026-27 کے دوران مزید 80 اسامیاں ختم کی جائیں گی۔

    ملازمین اور ارکین اسمبلی کی تنخواہوں کے بجٹ میں بہتر اصلاحات کے ذریعے 2 ارب روپے کی بچت کی گئی۔

    اصلاحاتی عمل کے دوران کسی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا گیا، بہتر مالی نگرانی اور کفایت شعاری سے اربوں روپے کی بچت ممکن ہوئی۔

    کاغذ اور ریکارڈ مینجمنٹ کے اخراجات میں نمایاں کمی لائی گئی، جدید انتظامی نظام کے نفاذ سے فیصلہ سازی اور دفتری امور میں بہتری آئی۔

    سرکاری ٹرانسپورٹ اور سفری اخراجات میں مؤثر انتظام کے ذریعے نمایاں بچت حاصل ہوئی، انتظامی امور میں اصلاحات کے ذریعے 2.5 ارب روپے کی بچت کی گئی۔

    سپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ قومی وسائل کا ذمہ دارانہ استعمال قومی اسمبلی کی اولین ترجیح ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    Next Article ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    اگست 3, 2026

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا

    اگست 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا

    اگست 3, 2026

    کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    اگست 3, 2026

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.