Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    افغانستان

    فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

    جون 4, 2026Updated:جون 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لندن: افغان پارلیمنٹ کی سابق ڈپٹی سپیکر فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا۔

    فوزیہ کوفی کا طالبان رجیم میں افغان عورتوں کی حالت زار پر دی گارڈین میں مضمون شائع ہوا۔

    فوزیہ کوفی کے مطابق طالبان رجیم میں بیوی پر بیہمانہ تشدد کی سزا صرف 15 دن، جبکہ پرندے پر تشدد کی سزا پانچ ماہ قید ہے۔

    انہوں نے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر طالبان سے سفارتی روابط ان کی جابرانہ حکومت کو بین الاقوامی قبولیت دے سکتے ہیں۔

    سابق افغان ڈپٹی سپیکر کے مطابق طالبان نمائندوں کا یورپ کا ممکنہ دورہ افغان خواتین کی جدوجہد، مزاحمت اور قربانیوں کے لیے ایک تکلیف دہ پیغام ہوگا۔

    انہوں نے یورپین یونین کو طالبان پر دباؤ ڈالنے کی اپیل بھی کی۔

    فوزیہ کوفی نے لکھا ہے کہ مجھے خاموش کرنے کے لیے طالبان رجیم نے میرے رشتہ داروں کو قید اور اُن پر تشدد کیا۔

    ان کے مطابق افغانستان میں صنفی امتیاز ایک منظم اور ادارہ جاتی نظام کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کے لیے چھٹی کلاس سے آگے پڑھائی کے لیے کوئی سکول نہیں، جبکہ گزشتہ پانچ سال میں ہزاروں نئے دینی مدرسے قائم کیے گئے ہیں۔

    فوزیہ کوفی کے مطابق طالبان رجیم نے عورتوں پر معاش کے تمام دروازے بند کر دیے ہیں، اور عورتیں سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ خواتین ججوں اور خواتین وکلاء کی عدم دستیابی نے عورتوں کی انصاف تک رسائی ناممکن بنا دی ہے۔

    فوزیہ کوفی نے کہا کہ طالبان رجیم نے عورت کی غلامی کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔

    ان کے مطابق طالبان کا افغانستان صنفی عصبیت کی واضح مثال ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Next Article بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    Saqib Butt

    Related Posts

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.